سیمینار کا انعقاد محکمہ انسانی حقوق نے الحمرا ہال میں کیا،مختلف پارلیمنٹیرینز، سیاسی شخصیات اور عہدیداران کی شرکت، کوارڈینٹر وزارت انسانی حقوق برطانیہ چوہدری افضل کی خصوصی شرکت
سیمینار میں 200سے زائد پنجاب بھر کی مختلف ڈویژن سے منسلک سوشل میڈیا نمائندگان موجود تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کی طاقت سے وجود میں آئی۔ اعجازعالم
اس کو سوشل میڈیا پارٹی Fکہہ کر چھیڑا جاتا تھا ۔ اعجازعالم
آج ایک مرتبہ پھر تمام چور اکٹھے ہوکر عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ اعجاز عالم
یاد رکھیں کہ اگلا وزیراعظم بھی عمران خان ہی ہوگا۔ اعجاز عالم
سوشل میڈیا کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔ اعجاز عالم
تبدیلی کے سلوگن کو سچ کرنے میں نوجوان نسل کا کردار اہم ہے۔ افضل چوہدری
بلا معاوضہ عمران خان کا ساتھ دینا ایک قابل تحسین اقدام ہے۔ کوآرڈینیٹر انسا نی حقوق چوہدری افضل
ہم سب خان کے سپاہی ہیں۔ مسرت جمشید چیمہ
کبھی بھی میدان میں پیٹھ نہیں دکھائیں گے۔ مسرت جمشید
صحت کارڈ کا منصوبہ عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایم پی اے سعدیہ سہیل
ہم محض کام کرت ہیں نہ کہ دکھاوا کرتے ہیں۔ سعدیہ سہیل
پہلی مرتبہ کوئ وزارت اس طرح نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔ اعجاز عالم
محکمہ انسانی حقوق کی کامیابی میں سوشل میڈیا ورکرز کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ اعجاز عالم
پاکستان کو ایک عظیم ریاست بنانا ہی عمران خان کا خواب ہے۔ اعجاز عالم
عمران خان وہ کام کر رہا ہے جس کا فائدہ آ نیوالی نسلوں تک پہنچے گا۔ صوبائی وزیر اعجازعالم
صوبائی وزیر نے فیصل کھوکھر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
سوشل میڈیا کی ٹیم کو احسن طریقے سے چلانے پر فیصل کھوکھر کو شاباش دیتا ہوں۔ اعجاز عالم
ہمارا مشن محض امن و محبت کولیکر آ گے بڑھنا ہے۔ اعجاز عالم
تقریب کے اختتام پر ڈیجیٹل میڈیا سوشل ونگ کے عہدیداران میں اسناد وغیرہ تقسیم کی گئیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation