آصف منور کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ اینڈ اینٹی بونڈیڈ لیبر مانیٹرنگ کمیٹی کا ممبر بنا دیا گیا |
جھنگ:انسانی حقوق کے کارکن آصف منور کو محترم ڈپٹی کمشنر صاحب کی طرف سے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ اینڈ اینٹی بونڈیڈ لیبر مانیٹرنگ کمیٹی جھنگ کا ضلعی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛تحصیل میونسپل کارپوریشن جھنگ کے اقلیتی ملازمین ذلیل و خوار ہوگئے
انہوں ضلعی انتظامیہ خصوصاً ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ صاحب اور اظہر عباس عادل صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انہیں انسانیت کی خدمت کا ایک اور ٹاسک دیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation