اسلام آباد (رپورٹ؛ تریضہ پیٹر، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )پاکستان کی عالمی سطح پر معروف مسیحی پرستار تہمینہ طارق کا نیا کرسم گیت رلیز ہوگیا ہے جسے سامعین میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس گیت کے بول ہیں ” چرنی وچ نور دیاں “ ۔ اس گیت کو تحریر اور پروڈیوس ڈاکٹر راشد گل نے کیا ہے۔
کمپیوزیشن سہیل گل کی ہے۔آڈیو رفعی سٹوڈیو اور میوزک اشرف خان کا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی پرستار انعم اشرف کا گیت "یسوع آ، یسوع آ" رلیز کے لیے تیار
اس گیت کے ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی کاشف ہنس ہیں جبکہ ایڈیٹنگ شاہان مشتاق کی ہے۔ گانے والوں میں تہمینہ طارق کے ساتھ ان کے استاد محبوب گل مہدی بھی شامل ہیں۔ یہ گیت تہمینہ طارق آفیشل یوٹیوب چینل پر رلیز کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پرستار عاقب جاوید اور عظیم سموئیل کانیا مسیحی گیت” روح سے معمور“ رلیز کردیا گیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation