پرستار عاقب جاوید اور عظیم سموئیل کانیا مسیحی گیت” روح سے معمور“ رلیز کردیا گیا۔


اسلام آباد (رپورٹ؛ شکیل انجم ساون) پرستار عاقب جاوید اور عظیم سموئیل کانیا مسیحی گیت” روح سے معمور“ رلیز کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛”جو کُجھ کراں ، کراں خدا تیرے جلا ل دے لئی“ رلیز کے لیے تیار

 گیت معروف مسیحی پرستارہ انعم اشرف کے آفیشل یوٹیوب چینل پر رلیز کیا گیا۔
اس گیت کی شاعری اور کمپوزیشن بابوارشد جان کی ہے۔ میوزک آکاش سونو نے ترتیب دیا ہے ۔

خوشخبری: آپ بھی اپنا گیا پرموٹ کراسکتے ہیں۔ گیت پرموشن کے لیے کلک کریں 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی