تہمینہ طارق اور تہمینہ طارق ورشِپ سکول کی طرف سے کرسمس کا نیا گیت رلیز

تہمینہ طارق اور تہمینہ طارق ورشِپ سکول کی طرف سے کرسمس کا نیا گیت رلیز
تہمینہ طارق اور تہمینہ طارق ورشِپ سکول کی طرف سے کرسمس کا نیا گیت رلیز

 تہمینہ طارق اور تہمینہ طارق ورشِپ سکول کی طرف سے کرسمس کا نیا گیت رلیز کر دیا گیا ہے۔ 

 

یہ گیت جس کا عنوان "ابن خدا " کے نام سے ہے اس کی شاعری خالد عمانوئیل نے لکھی ہے  ۔ 

 

یہ بھی پڑھیں؛مسیحی پرستار انعم اشرف کا گیت "یسوع آ، یسوع آ" رلیز کے لیے تیار

 

گیت کی کمپوزیشن یونس مہدی نے دی ہے جبکہ میوزک شیری خان نے ترتیب دیا ہے۔

 

 گیت کا آڈیو رفعی سٹوڈیو کا ہے اور ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی کاشف ہنس ہیں۔   گیت تہمینہ طارق اور تہمینہ طارق ورشپ منسٹری کے سٹوڈنٹس  نے گایا ہے۔ 

 

یہ بھی پڑھیں:پرستار عاقب جاوید اور عظیم سموئیل کانیا مسیحی گیت” روح سے معمور“ رلیز کردیا گیا۔

 

گیت تہمینہ طارق آفیشل یوٹیوب چینل پر رلیز کیا گیا ہے۔ 

 

کرسمس کی آمد آمد ہے اور خدا کے پرستار  کرسمس کے گیتوں کی تیاری میں مصروف ہیں تاکہ کرسمس کے موقع پر  سامعین کو نئے گیت سننے کو ملیں اور کرسمس کی خوشیاں  دوبالا ہوسکیں۔

 

مزید پڑھیں؛”جو کُجھ کراں ، کراں خدا تیرے جلا ل دے لئی“ رلیز کے لیے تیار

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی