کرسچن سٹوڈنٹس الائنس کا امتحانات اور انٹرویو پر تعارفی سیشن

کرسچن سٹوڈنٹس الائنس کا امتحانات اور انٹرویو پر تعارفی سیشن

 کرسچن سٹوڈنٹس الائنس کا امتحانات اور انٹرویو پر تعارفی سیشن

فیصل آباد (نوائے مسیحی )کرسچن سٹوڈنٹس الائنس کا 6 نومبر 2021 کو ای لائبریری سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں پی پی ایس سی/ ایف پی ایس سیA امتحانات اور انٹرویو پر تعارفی سیشن" تھا۔ 


یہ بھی پڑھیں؛پیام اقلیت کے زیر اہتمام مسیحی بچوں میں تقریری مقابلہ جیتنے والوں کو کیاقیمتی انعامات ملے جانئے۔۔!


اس سیشن میں پی پی ایس سی/ ایف پی ایس سی پر ایک وضاحتی پریزنٹیشن جناب امیر شہزاد خان وٹو بانی اور صدرکرسچن سٹوڈنٹس الائنس نے پیش کی۔


یہ بھی پڑھیں؛اپنے خواب بڑے اورارادے بلند رکھیں؛ایازمورس


 جناب نعمان امجد نائب صدر CSA CSA کی آئندہ سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔




 جناب امتیاز ایم بھٹی ریجنل کوآرڈینیٹر CSA نے اظہار تشکر کیا۔ مسٹر رافیل ڈینیئل ان لینڈ ریونیو انسپکٹر ، محترمہ سمبل مائیکل ماہر نفسیات اور مسٹر ہیبل پرویز بیج تجزیہ کار کو اس سیشن میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔


یہ بھی پڑھیں؛BARGAD کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد ، سسٹر زیف کی خصوصی شرکت


 انہوں نے اپنے تجربات تمام شرکاء کے ساتھ شیئر کئے۔ سیشن کی قیادت محترمہ صبا صابر ایریا کوآرڈینیٹر CSA مدینہ ٹاؤن فیصل


 ہ بھی پڑھیں؛مسیحی سائنسدان جنہوں نے مسلمان علماء کو تعلیم دی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی