BARGAD کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد ، سسٹر زیف کی خصوصی شرکت

BARGAD کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد ، سسٹر زیف کی خصوصی شرکت
BARGAD کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد ، سسٹر زیف کی خصوصی شرکت

 BARGAD ایک نوجوانوں کی قیادت والی اور نوجوانوں پر مرکوز تنظیم ہے جو پاکستان میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے۔ سول سوسائٹی میں اس کی ایک منفرد حیثیت ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛بچیوں کی تعلیم کے لیے کام پر اعزازات حاصل کرنی والی مسیحی خاتون سسٹر زیف کے متعلق جانیں


 BARGAD نے نوجوانوں کے مسائل  پر غور و حوض کرنے کے لیے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا اور ان  مسائل کے حل کے لیے نوجوانوں کے  ممکنہ کردار  کے مختلف پہلوؤں پر غور و خوض کیا گیا۔

 

 سسٹر زیف ایک عالمی انعام یافتہ ماہر تعلیم اور ایک انسان دوست کو پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔

 

 ہ بھی پڑھیں؛مسیحی سائنسدان جنہوں نے مسلمان علماء کو تعلیم دی

 

 اسناد حاصل کرنے والوں میں سینٹ میری اسکول، گفٹ یونیورسٹی، ال، مشرقی سائنس کالج، کرسچن ہائی اسکول اور دیگر اداروں کے طلباء تھے۔

&nbsp ;shakeel

یاد رہے کہ سٹر زیف ، پیدائشی نام رفعت عارف ، ایک پاکستانی استانی، خواتین کارکن اور پاکستان کے شہرگوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی