پیام اقلیت کے زیر اہتمام مسیحی بچوں میں تقریری مقابلہ جیتنے والوں کو کیاقیمتی انعامات ملے جانئے۔۔! |
پیام اقلیت کے زیر اہتمام مسیحی بچوں میں تقریری مقابلہ
جیتنے والوں کو کیاقیمتی انعامات ملے
جانئے۔۔!
لاہور (نوائے مسیحی نیوز) پیام اقلیت پاکستان کے زیراہتمام آل پنجاب پیام اقلیت پاکستان
تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پنجاب بھر
سے نوجوانوں نے حصہ لیا۔
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ بچوں نے تقریریں پیش کی ججز کے فرائض جوزف سی لعل، محتر مہ وکٹوریا پیٹرک اور طارق جاوید طارق نے ادا کیے (PAP)۔
کا تعارف شہزاد روشن نے کراویا تقریب کے مہمان خصوصی پاسٹر
عرفان البرٹ کے ہمراہ پاسٹرسلیمان گل ، سائمن روشن سہوترا، جاویدگل ایڈووکیٹ
(CALP)، ڈاکٹر ریاض عاصی، ڈاکٹر شرجیل ایڈووکیٹ ،منظور راہی ہر مون ہولڈینگ
الياس اے خاں، سنیل غوری ، فلک شیرگل، عمانوایل سراج، سمیت وکٹر عزریا جنرل سیکرٹری
(NCCP) نے خصوصی
شرکت کی ۔سٹیج سیکرٹری کے فرائض شمسہ کنول اور سمیرا چمن نے ادا کیے۔
یہ بھی پڑھیں؛بلوچستان کی تاریخ میں پہلا مسیحی زیارت کا ڈپٹی کمشنر تعینات
پروگرام میں جیتنے والے بچوں میں موٹرسائیکل لیپ ٹاپ اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے ۔
مہمانوں نے پروگرام کوخوب سراہا۔ (پیام اقلیت پاکستان) کے چیئر مین ندیم حمید سہوترانے
آخر میں تمام پروگرام میں آئے شرکاء کاشکریہ ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛فخرِ مسیحی قوم شانزہ ماریہ سب انسپکٹر تعینات
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation