1- اگاہی برائے اقلیتی تعلیمی کوٹہ کے سلسلہ میں نوجوانوں کو ثناور بالم۔ ضلعی ممبر برائےانسانی حقوق و اقلیتی امور سرگودھا نے مکمل معلومات فراہم کیں۔ انہیں مکمل راہنمائی دی گئی کہ کس طرح وہ کوٹہ کے لیے اپلائے کرسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛سرگودھا؛ اقلیتی طالب علموں کی کیرئیر کونسلنگ اور یونیورسٹی میں داخلے کے لیے راہنمائی
2- اگاہی برائے پانچ فیصد اقلیتی کوٹہ برائے سرکاری ملازمت کے سلسلہ میں بھی نوجوانوں کے سوالات کا قابل تسلی جوابات دئے گئے۔
3- تیس ہزار خالی اقلیتی سرکاری ملازمتوں پر بھرتی کے متعلق راہنمائی فراہم کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں؛خیبر پختونخواہ کے اقلیتی طالب علموں کے لیے تعلیمی کوٹہ کے حوالے سے خوشخبری
4- تعلیم اور روزگار کے حصول کیلئے ورک کالونی میں اقلیتی نوجوانوں کا گروپ بنایا گیا۔
یاد رہے ثناور بالم مندرجہ بالا امور کے لیے اپنی مہم
تعلیم، روزگاراورہم آواز - مظبوط اقلیت خوشحال پاکستان کے تحت مسلسل کام کررے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں؛پاکستان کے قانون کے مطابق تمام شہری برابر ہیں؛ثناور بالم
اس سلسلہ میں ان کی اہلیہ بھی ان کے شانہ بشانہ روز شب متحرک ہیں۔
ان کی کاوشوں سے اقلیتی سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد حکومتی سکالرشپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی اور کئی طالب علموں کو اقلیتی کوٹے پر مختلف یونیورسٹیز میں داخلے ملے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛اساتذہ کا عالمی دن منانے کا مقصد کیا ہے اور اس کا آغاز کب ہوا؟ جانیں اس تحریر میں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation