معروف مسیحی پرستار تہمینہ طارق کا نیا مسیحی گیت "مسیحا نے مجھے بچایا ہے" رلیز ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پرستار عاقب جاوید اور عظیم سموئیل کانیا مسیحی گیت” روح سے معمور“ رلیز کردیا گیا۔
پرستارہ تہمینہ طارق کا یہ گیت ان کے آفیشل یوٹیوب چینل Tehmina Tariq Official پر 21 اکتوبر کو رلیز کیا گیا ۔
اب تک اس گیت کو ساڑے دس ہزار ویوز مل چکے ہیں جو تیزی سے بڑھ رہے ہیں
یہ بھی پڑھیں؛معروف گاسپل سنگر تہمینہ طارق نے ماﺅں کے عالمی دن پر خصوصی گیت رلیز کردیا
سامعین کی بڑی تعداد نے اس گیت کو پسند کیا ہے جس کا اظہار لائک بٹن اور گیت کے کمنٹس میں بھی کیا گیا ہے۔
اس گیت کا میوزک ثمر ساگر نے ترتیب دیا ہے جبکہ یہ v2 Worship کی پیش کش ہے۔
اس گیت کو سننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مزید پڑھیں؛”جو کُجھ کراں ، کراں خدا تیرے جلا ل دے لئی“ رلیز کے لیے تیار
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation