اسلام آباد (تریضہ پیٹر ، وومن ڈیسک
)معروف گلوکار و موسیقار استاد یونس مہدی کا گیت ”جو کُجھ کراں “ رلیز ہونے کے لیے
تیار ہوگیا ہے۔اس گیت کی شاعری ”جدوں روح نال ہوئے دعا تے معجزے ہندے نیں“کے تخلیق کار جناب
خالد علوی نے کی ہے کمپوزیشن استاد یونس مہدی نے کی ہے جبکہ میوزک زاہد مبارک نے
دیا ہے ریکارڈنگ د ائم سٹوڈیو کی ہے اس کا ویڈیو اراد یونس نے کیا ہے ایڈیٹنگ قیصر
خالد نے کی ہے پروڈیوسر بہزاد یونس ہیں۔گیت بہت جلد یونس مہدی آفیشل یوٹیوب چینل
پر دستیاب ہوگا ۔ استاد یونس مہدی صاحب نے نوائے مسیحی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
میں اپنے تمام دوستوں اور مسیحی بہن بھائیوں کا دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے
بہت پیار دیا جبکہ ابھی گیت کا پوسٹر ہی اپ لوڈ کیا ہے یہ کچھ دنوں تک ریلیز کر
دیا جائے گا میں امید کرتا ہوں کہ یہ گیت کرونا وائرس کہ ان وبائی دنوں میں بہت سے
لوگوں کے لیے تسلی رحمت اور برکت کا
باعث بنے گا ۔
#younasMehdi #tehminatariq #tehminatariqjaved #masihigeet #worshiperباعث بنے گا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation