لاہور؛ مسیحی صحافی سنیل غوری کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک ایسے خاندان کی روداد بیان کی گئی ہے جن کی زندگی ایک رات میں بدل گئی گھرسے بے گھر ہوگئے اور اپنےپیارے کو بھی کھو بیٹھے۔
یہ بھی پڑھیں؛8 سالہ مسیحی بچی سے زیادتی کا مجرم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا
ٹھوکر نیاز بیگ مقدس کالونی 21-06-2021 رات 8 اور 9 بجے کے درمیان آ نے والی آندھی اور طوفان کی وجہ سے غریب مسیحی خاندان کی خستہ حال چھت گر جانے سے جوان سالہ طارق مسیح جاں بحق هو گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛کراچی عیسیٰ نگری میں 6سالہ مسیحی بچی سے زیادتی، مکینوں کا احتجاج
چند ہی منٹوں میں گھر سے بے گھر ہو گئے۔ معصوم بچے ملبے تلے دب کر شدید زخمی هو گئے ۔
سنیل غوری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس خاندان کی مدد کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ساون مسیح کی سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے رہا کرنیکا حکم
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation