زیارت (کوآرڈینیٹر عرفان مسیح سے) بلوچستان کی تاریخ میں پہلا مسیحی زیارت کا ڈپٹی کمشنر تعینات ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم ولیم جان ایف آئی اے میں سب انسپکٹر انوسٹی گیشن تعینات
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک مسیحی ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر تعینات ہوگیا ہے۔ اس مسیحی کا نام وقار خورشید ہے اور ان کا تعلق بلوچستان سے ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛فخرِ مسیحی قوم شانزہ ماریہ سب انسپکٹر تعینات
اس بات سے مسیحی قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور وقار خورشید صاحب پاکستانی مسیحیوں کے لیے سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جہاں مختلف سوشل میڈیا پیجز اور صارفین کی طرف سے انہیں مبارکباد کے پیغامات دئے جارہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation