یہ بھی پڑھیں؛ہندو نوجوان کی اچانک خود کشی، بوڑے والدین کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی
خوبصورت شخصیت کے مالک یہ مسیحی نوجوان پیارے بھائی سلیمان یوسف گوجرانوالہ شہر سے تعلق رکھتے ہے۔
اور انتہائی افسوس ناک طور پر آپکو یہ جان کر انتہائی دکھ اور رنج ہوگا کہ اعلی تعلیم یافتہ اس نوجوان کو تمام طرح کی تعلیمی صلاحیتوں کے باوجود بھی ملک لے اس نامور تعلیمی ادارے (اسلامیہ یورنیورسٹی آف بہاولپور) نے لیکچرر کی نوکری دینے سے انتہائی چالاکی سے نہ صرف انکار کیا بلکہ اپنے حق کےلیے لڑنے والے اس بہادر اور اعلی تعلیم یافتہ مسیحی نوجوان کو تیسرے درجے کا شہری سمجھا کر اس کی قابلیت کی توہین بھی کی ہے۔
ضرور پڑھیں؛قمر بھٹی تشدد ویڈیو کا مرکزی صدر مینارٹی پی ٹی آئی نے نوٹس لے لیا۔
اور ساتھ میں یہ بتایا گیا کہ یہاں اقلیتیں کو اچھی نوکری دینے کیلئے کسی بھی 5فیصد کوٹہ سسٹم کی قدر نہیں ہے۔
قصہ مختصر آپکو یقینا نیچے موجود دائر درخواست تصویر میں سمجھ آجائے گا اور ساتھ میں حقیقیت سے آگاہی حاصل ہوگی۔ میری بھائی سے تفصیلی بات ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں؛صدر انصاف مینارٹی ونگ شنیلا روت کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات
اور میں انکے حوصلے اور ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں جو انہوں نے اپنے خود کے حق اور ساتھ مسیحی اور دیگر اقلیتی نوجوانوں کے حقوق کیلئے اب تک سر توڑ کوشش کی ہے اور تاحال وہ کوشیش کرتے آرہے ہے۔
مینٹل ہسپتال میں چرچ پر قبضہ کا معاملہ ،محترمہ شنیلا روت نے مسلم مسیحی سٹاف میں صلح کرادی
اسی کڑی میں انہوں نے وزیر اعظم پورٹل سیل پر اپنے حقوق کی جنگ کو لیکر تفصلی شکایتی درخواست لکھی جس پر ایکشن ہوا اور انکو انٹرویو کیلئے بلایا گیا
مگر پھر ایک بار وہی لاقانونیت جیت گئی۔
یہ بھی پڑھیں؛ترجمان میڈم شنیلا روت نے ان کی گاڑی کے ایکسیڈنٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں
اور مختلف بہانے بنا کر انکو اس بار بھی بتایا گیا آپ مسیحی ہے اور یہ لیکچرار کی پوسٹ آپکے لئے نہی ہے۔ جبکہ بھائی کے مطابق انہوں نے مسیحی پارلیمنٹرین سے بھی اس مسلہ پر توجہ دلانے کی متعدد بار کوششیں کی مگر اس مسلہ پر کوئی شنوائی نہ ہوسکی۔
جبکہ الٹا انکو دانٹا گیا کہ آپ ہمیں تنگ کرتے ہیں۔رکن صوبائی اسمبلی پنجاب جناب اعجاز عالم اگسٹن اور رکن قومی اسمبلی (شنیلا روت) سے رابطہ بھی ہوا۔
مینٹل ہسپتال میں چرچ پر قبضہ کا معاملہ ،محترمہ شنیلا روت نے مسلم مسیحی سٹاف میں صلح کرادی
اور جبکہ ان کو اس مسلہ پر باقاعدہ درخواستیں بھی لکھی گئیں ہیں جو بھائی کے پاس ریکارڈ کیلئے موجود ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation