یہ بھی پڑھیں؛پاکستانی مسیحی خاتون کرکٹر الزبتھ برکت کا آسڑیلیا میں اعزاز ہرمسیحی کا فخر
ان خیالات کا اظہار پاکستان کی پہلی کاتھولک مسیحی لڑکی نے ماسٹر ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. واضح رہے کہ کيرل سهيل بھٹی کا تعلق پشاور سے ہے. انہوں نے اپنی محنت، لگن اور کامیابی سے اپنے والدين، اساتذہ اور کیمونٹی کا نام روشن کيا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات
ايک عام سے گھرانے سے تعلق رکھنے والی کیرل بھٹی نے تمام لڑکیوں بالخصوص مسیحی لڑکیوں کے ليے ايک روشن مثال قاٸم کی ہے کہ وہ آٸی ٹی کی فیلڈ میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں. کیرل نے اپنی ابتدائی تعليم پريثنٹيشن کانونٹ ہائی سکول پشاور سے 2009 میں خصوصی شيلڈ کے ساتھ حاصل کی.
2013 ميں کیرل بھٹی نے ایڈورڈ کالج سے گولڈ ميڈل حاصل کيا.2016 ميں اباسين یونيورسٹی سے گولڈ ميڈل حاصل کيا جبکہ حال ہی ميں مائیکرو سافٹ کی طرف سے مائیکرو سافٹ سرٹيفايڈارٹيفشل انٹيليجنٹ انجينر بنی ہيں.
یہ بھی پڑھیں؛کوڈ ٹو چینج کی بانی عفت روز گل ”ونڈر وومن ایمسٹرڈیم“ میں شامل
کیرل بھٹی کا کہنا ہے کہ جس طرح سے آٸی ٹی میں ترقی ہو رہی ہے لڑکیوں کو اس فیلڈ میں آگے آنا چاہے.
یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم نائلہ اسیس نے جنرل نشست پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جگہ بنالی
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation