کراچی (کوآرڈینیٹر تریضہ پیٹر سے )جونیجو ٹاؤن کراچی میں 13 سالہ یو ئیل طارق مسیح کے ساتھ علاقہ کے اوباش پٹھان نوجوانوں نے نازیبا حرکات کیں۔
ذیادتی کے لیے مسیحی بچی یا بچہ لاؤ ورنہ تمہارے ساتھ کریں گے
جب اس کے والد نے پولیس میں رپورٹ کروائی تو ان کے گھر اسلحہ سے لیس ہو کر حملہ کیا۔ یو ئیل کے والد طارق مسیح او ر اس کے تایا کو مارا پیٹا جس سے اس کے تایا کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
ضرور پڑھیں؛مسیحی قبرستان کا یہ حال کیسے ہوا تفصیل جانیں بوٹا امتیاز سے
گھر میں گھس کرخواتین کو زدوکوب کیا ۔ملزمان طارق مسیح کے گھر اسلحہ سے لیس ہو کر بار بار آرہے ہیں اور ان پر صُلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں ۔
ضرور پڑھیں؛ نرما علی کے مسیحی کمیونٹی کے لیے توہین آمیز الفاظ، مسیحیوں میں غصے کی لہر
آخری اطلاعات آنے تک جونیجو ٹاؤن کراچی کے اوباش پٹھان ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں؛گوجرانوالہ؛ گلی میں نالی کے تنازعہ پر مسیحی ماں اور بیٹے کو گولیوں سے چھننی کردیا
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation