سیالکوٹ ؛ڈی سی او آفس میں امن کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ میں امن کمیٹی
کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ڈی پی او سیالکوٹ چوہدری اخلاق منسٹر سپیشل ایجوکیشن صدر انصاف مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب جان محبوب و دیگر کی شرکت۔
یہ بھی پڑھیں؛آئی ایم آر ایف کا بنیادی مقصدپاکستان کے اقلیتی عوام کے آئینی و قانونی حقوق کا حصول ہے
اس موقع پر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور امن کے لیے اقدامات پر غور حوض کیا گیا۔ مختلف طبقہ زندگی کے افراد نے اجلاس میں شرکت کی۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation