نوائے مسیحی کی خبریں اور معلومات واٹس ایپ پر حاصل کریں – ابھی رجسٹر ہوں

نوائے مسیحی کی خبریں اور معلومات واٹس ایپ پر حاصل کریں – ابھی رجسٹر ہوں


 اب ہمارے قارئین و ناضرین نوائے مسیحی کی خبریں اور معلومات واٹس ایپ پر حاصل کریں – ابھی رجسٹر ہوں۔ ذیل میں اس حوالے سے مکمل تفصیلات دی گئی ہیں تاکہ آپ کے ذیہن میں آنے والے تمام سوالات کے جواب آپ کو ملیں۔ 

اس تحریر میں شامل ہے۔

✅ پاکستانی مسیحیوں کی آواز، اب آپ کے واٹس ایپ پر!

  1. 📲 رجسٹریشن کے لیے سادہ سا فارم پُر کریں
  2. 🔒 آپ کی معلومات محفوظ ہیں
  3. ⭐ کیوں رجسٹر کریں؟
  4. 📢 اس پوسٹ کو شیئر کریں


✅ پاکستانی مسیحیوں کی آواز، اب آپ کے واٹس ایپ پر!

اگر آپ پاکستان یا دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم ہیں اور پاکستانی مسیحیوں سے متعلق روزانہ کی خبریں، معلومات، تقریبات، اسکالرشپس، ویڈیوز، اور دیگر اہم اپڈیٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اب آپ کے لیے خوشخبری ہے!


نوائے مسیحی نے واٹس ایپ نیوز سروس کا آغاز کر دیا ہے، جس کے ذریعے آپ کو تمام اہم خبریں براہ راست آپ کے فون پر بھیجی جائیں گی۔


📲 رجسٹریشن کے لیے سادہ سا فارم پُر کریں

ہم نے رجسٹریشن کے لیے ایک نہایت مختصر اور آسان فارم تیار کیا ہے، جس میں صرف تین چیزیں درکار ہیں:



🔒 آپ کی معلومات محفوظ ہیں

آپ کی دی گئی معلومات صرف نوائے مسیحی نیوز سروس کے لیے استعمال ہوں گی۔ ہم آپ کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔ آپ کا واٹس ایپ نمبر بھی کسی دوسرے نوائے مسیحی فالوور کو شو نہیں ہوگا۔


⭐ کیوں رجسٹر کریں؟

📰 مسیحی خبروں کی فوری اپڈیٹس

🎓 اسکالرشپس، نوکریوں اور مواقع کی اطلاع

🎥 ویڈیوز، تقریبات، انٹرویوز

🙏 دعائیہ تقاریب اور چرچ ایونٹس کی معلومات

🌍 بیرون ملک پاکستانی مسیحیوں کی خبریں


📢 اس پوسٹ کو شیئر کریں

اگر آپ کے دوست، خاندان یا چرچ کے افراد بھی نوائے مسیحی کی اپڈیٹس چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو ان کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

نوائے مسیحی – ہر مسیحی کی آواز


🔍  متعلقہ موضوعات

پاکستانی مسیحی خبریں

WhatsApp پر مسیحی اپڈیٹس

نواۓ مسیحی واٹس ایپ سروس

Pakistani Christian News

مسیحی اسکالرشپس اپڈیٹس

مسیحی کمیونٹی پاکستان

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم