![]() |
پنجاب پولیس میں بھرتیاں جاری - نوکری حاصل کرنے کے لیے ابھی کلک کریں |
پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں مخصوص اضلاع کیلئے بھرتیوں کا اشتہار جاری۔
پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیےآسامیاں
مشتہر شدہ آسامیوں میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، کانسٹیبل ڈولفن اسکواڈ، ڈرائیور کانسٹٰبل اور ٹریفک اسسٹنٹ شامل۔
مطلوبہ اہلیت
بھرتی کی مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤن لوڈ کر کے متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں 28.04.2025 سے 12.05.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
نوٹ: مندرجہ بالا اشتہار پاکستان کے جنگ اخبار میں بتاریخ 25-04-2025 شائع ہوا۔
آپ کو یہ معلومات کیسی لگی ۔ کمنٹس میں ضرور بتائیں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation