صوبائی نوٹیفکیشن کے باوجود چیچہ وطنی میونسپل کمیٹی کے مسیحی ایسٹر پر تنخواہوں سے محروم
چیچہ وطنی (نوائے مسیحی نیوز) نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود عید کے موقع پر تنخواہ اور پینشن نہ ملنے کی صورت میں میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کے تمام مسیحی ورکرز سراپا احتجاج ورکرز کا کہنا ہے کہ ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گزارش ہے کہ ہمیں عید کے موقع پر بروقت تنخواہیں اور ہینشنیں دی جائیں تا کہ ہم اپنے بچوں کے کپڑے جوتے اور کھانے پینے کی اشیاء لے کر عید کی خوشیوں میں داخل ہوں سکیں۔ انسانی حقوق کے کارکن اشکناز کھوکھر کا کہنا تھا کہ حکومت کو فی الفور اپنے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد کروانا چاہییے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation