شہید شہباز بھٹی کی برسی کی مناسبت سے کینڈا میں یادگاری تقریب کا انعقاد

shahbaz-bhatti-death-anniversary-2025-in-canada
shahbaz-bhatti-death-anniversary-2025-in-canada


 شہید شہباز بھٹی کی برسی کی مناسبت سے یادگاری تقریب کا انعقاد

برامٹن انٹاریو کینڈا  (بذریعہ پاکستان کرسچن ٹائم کینڈا) پاکستان کے پہلے مسیحی وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور، شہید شہباز بھٹی کی برسی کے موقع پر ایک پروقار یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب کی میزبانی انٹرنیشنل کرسچن وائس اور سٹی گورنمنٹ برمٹن  نے مشترکہ طور پر کی۔

تقریب میں مختلف مذہبی، سماجی اور انسانی حقوق کے رہنماؤں سمیت کمیونٹی ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے شہباز بھٹی کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اقلیتی برادری کے حقوق، مذہبی ہم آہنگی اور امن کے فروغ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا. 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی