پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے عہدیداران کا مریم کالونی جامشورو کا دورہ

پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے عہدیداران کا مریم کالونی جامشورو کا دورہ
پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے عہدیداران کا مریم کالونی جامشورو کا دورہ

پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ حیدرآباد کے نائب صدر مقبول مسیح کھوکھرضلع جامشورو کے جنرل سیکریٹری رمیش لال چانوریہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ مریم کالونی جامشورو کا دورہ کیا اور وہاں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ ایم این اے سکندر رائیپوٹو کی طرف سے دی گئی اسکیموں کا دورہِ  موجود ہ چرچ میں جاری کام کو دیکھا اور بقیہ کام کرانے کا ازم کیا

  ٹیم میں شامل ٹاؤن کمیٹی جامشورو کے منارٹی کونسلر اشرف مسیح، منیر مسیح، جمشید کھوکھر، چمن راجہ، مبشر عاطف سہوترا، مقصود بھٹی ودیگر لوگ شامل تھے

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی