سیالکوٹ ؛ بلاہٹ کے حوالے سے خوبصورت سیمینار کا انعقاد کیا گیا
مورخہ 25 جولائی سینٹ جوزف کیتھولک چرچ مرے کالج روڈ سیالکوٹ میں مقدس یعقوب رسول کی عید کے موقع پر ریورنڈ فادر ظفر تنویر (پیرش پریسٹ) اور ریورنڈ فادر مشتاق پیارا (معاون پیرش پریسٹ) کی قیادت میں بلاہٹ کے حوالے سے خوبصورت سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پیرش کے بہت سے بیٹوں اور بیٹیوں نے شرکت کی.
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation