اقلیتی ممبران پنجاب اسمبلی کی باہمی ملاقات، تبادلہ خیال

   · 

جناب رمیش سنگھ اروڑہ صاحب صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب اور محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ چیف کوآرڈینیٹر مینارٹی پنجاب کی صدارت میں اقلیتی ایم پی ایز بابا فیلبوس، عمانوایل عطہر جولیس، اعجاز عالم آگسٹین اور شکیلہ جاوید آرتھر نے  ایک ملاقات میں شرکت کی۔ اس موقع پر پنجاب میں اقلیتوں کے مسائل کے حل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی