علینہ مسیح اغواء و جبری شادی کیس ، نئی اپ ڈیٹ آگئی


 تھانہ کھنہ ضیا مسجد علینہ مسیح 14 سالہ نابالغ مسیحی بچی کے جبری مذہب تبدیلی، جبری شادی اور اغوا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچی بازیابی کے درخواست کی سماعت ہوئی۔



سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی اور متعلقہ تھانے اور پولیس کو نوٹس تاکے جلد سےجلد نابالغ بچی علینہ بازیاب ھو سکے اور ملزمان گرفتار ھو سکیں تاکے مظلوم والدین کو انصاف مل سکے

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی