لاہور؛ تین بہنوں کے بھائی مارشل مسیح عرف بنٹی کو قتل کرنے پر احتجاج

 

مسیحیوں کا لاھور مال روڈ پر احتجاج وزیراعلی پنجاب سے اپیل کہ مارشل المعروف بنٹی کےقاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ بدنام زمانہ منشیات فروشوں جو کچھ دن پہلے جیل سے رہا ہوئے تھے صبح 3 بجے چھت پھلانگ کر گھر میں گھس کی تین بہنوں کے اکلوتے بھائی کو یک کے بعد دیگر 15 گولیاں مار کر قتل کردیا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی