پیرس میں اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی مسیحی کھلاڑی گلفام جوزف بھی کریں گے

پیرس میں اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی مسیحی کھلاڑی گلفام جوزف بھی کریں گے
پیرس میں اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی مسیحی کھلاڑی گلفام جوزف بھی کریں گے

 بریکنگ نیوز :
ذرائع جیو نیوز: پیرس میں اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی مشہور  مسیحی کھلاڑی گلفام جوزف بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی مشہور  مسیحی کھلاڑی گلفام جوزف، کشمالہ طلعت اور  ایتھلیٹ ارشد ندیم غلام مصطفیٰ بشیر، جہاں آرا نبی، محمد احمد درانی اور فائقہ ریاض کریں گے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی