نوکری چھوڑنے کی رنجش پر سنوکر کے مالک نے مسیحی نوجوان پر فائرنگ کردی

نوکری چھوڑنے کی رنجش پر سنوکر کے مالک نے مسیحی نوجوان پر فائرنگ کردی
The owner of the snooker fired at the Christian youth because of the grudge of leaving his job
 

کرسچن ٹاؤن سیالکوٹ کا رہائشی اسمائل پرویز جو کہ مقامی سنوکر پر ملازم تھا ملازمت چھوڑنے کی رنجش پر سنوکر کے مالک نے اس پر فائرنگ کر دی جو کہ شدید زخمی حالت میں علامہ اقبال میموریل ہاسپٹل  میں زیر علاج ہے۔

 واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چیئرمین مسیحی تحریک بیداری ڈاکٹر عادل غوری کی ہدایت پر ضلعی صدر نصیر کھوکھر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ متاثرہ خاندان کے پاس پہنچ گئے ۔

سنوکرکے مالک کے خلاف تھانہ مراد پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی