گوجرانوالہ کے علاقہ میں ایک مسیحی خاتون پر ظلم کی انتہا۔ گاؤں رمضان پورا وانڈا کے زمیندارمسیحی بزرگ خاتو۔ مختار بی بی کو اس کے گھر سے اغواء کر کے تشدد کرتے ہوئے اپنے گھر لے گئے
ملزمان نےبزرگ خاتون مختار بی بی کو 12 گھنٹے تک اپنے گھر میں بند کر کے برہنہ کر کے تشدد کرتے رہے اور پولیس کو اطلاع دینے پر ملزمان نے مسیحی خاتون کو ہراساں کرنے کے لیے اس کے بیمار بیٹے امین مسیح کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کرادیا ۔ وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے اس واقعہ کا نوٹس لینے کی مظلوم خاتون کی طرف سے درخواست کی گئی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation