مسیحی بیٹی سنیہا جاوید نے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی

مسیحی بیٹی سنیہا جاوید نے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی
 مسیحی بیٹی سنیہا جاوید نے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی

 سیالکوٹ؛ مسیحی بیٹی سنیہا جاوید نے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی۔ 

تفصیلات کے مطابق مسیحی بیٹی نے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔  اس ہونہار مسیحی بیٹی کا تعلق سیالکوٹ نارووال سے ہے۔ 

انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی جارہی ہے اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی