فیصل آباد (رپورٹ؛ عظیم کنول چوہان کوآرڈینیڑ نوائے مسیحی نیوز)
صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کی درخواست پر قائد محترم میاں محمد نواز شریف وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ فیصل اباد میں زہریلی گیس سے جان بحق ہونے والے اصف مسیح اور شان مسیح کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا اور مزید مالی مدد کا بھی اعلان کے ساتھ ساتھ سرکاری نوکری کا دینے کا بھی اعلان کیا
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation