"رکھ لہو کے نیچے" پرستار تہمینہ طارق کا نیا گیت رلیز



پاکستان کی نامور گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا نیا گیت "رکھ لہو کے نیچے رلیز کردیا گیا۔یہ گیت تہمینہ طارق ورشپ منسٹری کی طرف سے پیش کیا گیا ہے۔ 

یہ گیت بنیادی طور پر ارنسٹ مال صاحب سے منصوب ہے۔اس گیت کی موسیقی شیری خان صاحب نے ترتیب دی ہے ۔

ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی قیصر خالد ہیں۔

جبکہ ایڈیٹنگ ابنیر پروڈکشن کی طرف سے کی گئ ہے ۔ 

یہ گیت تہمینہ طارق آفیشل یوٹیوب چینل پر سنُا جاسکتا ہے جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔ 


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی