نوید مسیح پر قاتلانہ حملہ اب نوید مسیح کس حال میں ہے؟
اٹک میں رات 1 بجے کے قریب نوید مسیح پر بجلی کے بل کے تنازعے پر پڑوسی مسرور بخاری کا قاتلانہ حملہ ۔
تفصیلات کے مطابق اٹک کے رہائشی نوید مسیح کا بجلی کے بل کے تنازعے پر پڑوسی مسرور بخاری کے ساتھ جھگڑا چل رہا تھا۔
رات کے ایک بجے دونوں کے جھگڑے میں مسرور بخاری نے نوید مسیح پر گولی چلا دی اور گولی نوید مسیح کے سر کو چھو کر گزری ۔ وہ بال بال موت کے منہ سے بچا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation