سیالکوٹ: مسیحی تحریک بیداری کی لیگل ٹیم کی کوششوں سے تشدد کا شکار ہونے والی مسیحی گھریلو ملازمہ عاصمہ گلفام اور اس کے خاوند گلفام مسیح کی عبوری ضمانت حاصل کرلی گئی ہے جب کے تشدد میں ملوث افراد بشمول پولیس اہلکار تھانہ سول لائن کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس پر نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب عبدالجبار صاحب نے 31 مئی تک پولیس حکام سے جواب طلب کرلیا ہے چیئرمین مسیحی تحریک بیداری ڈاکٹر عادل غوری کی ہدایت کے مطابق میاں انیل رفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ شاہد سلہریا ایڈووکیٹ آکاش بھٹی ایڈووکیٹ اور صابر رندھاوا ایڈوکیٹ مقدمہ کی پیروی کریں گے

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation