بہت سے یوٹیوبر ہمارے پلیٹ فارم سے اپنا واچ ٹائم اور سبسکرائبر پورے کر کے چینل مونیٹائز کروا چکے ہیں جلد ہی آپ کا چینل بھی مونیٹائزہونے والا ہے اور آپ اپنے یوٹیوب چینل سے پیسے کمانا شروع کرنے والے ہیں۔
کرسچن یوٹیوبرز کمیونٹی کا حصہ بننے کے لیے آپ کو ہمارے آن لائن فارم پر رجسٹرڈ ہونا پڑتا ہے اس آن لائن آسان فارم کو پر کرنے سے آپ کے کوائف ہمارے پاس آ جاتے ہیں اور آپ جب ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کرنے کے لئے ریکویسٹ کرتے ہیں یا فیس بک گروپ کو جوائن کرنے کے لئے ریکویسٹ کرتے ہیں تو آپ کا ڈیٹا چونکہ رجسٹریشن فارم کے ذریعے ہمارے تک پہنچ چکا ہوتا ہے تو آپ کو گروپ کا حصہ بنانے میں ہمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوتی۔جہاں دیگر یوٹیوبرز کے ساتھ آپ تبادلہ خیال کرتے ہیں اور اپنی تازہ ویڈیوز شیئر کرتے ہیں دوسرے یوٹیوبر آپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں اور آپ کوواچ ٹائم مکمل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
اس طرح آپ کے چینل کا نام اور لنک ہماری ویب سائٹ پر موجود دیگر یوٹیوبرز کی فہرست میں آجاتا ہے جہاں سے وہ آپ کے چینل لنک پر کلک کر کے آپ کا چینل وزٹ کرتے ہیں اور آپ کو اس ٹائم اور یو ٹیوب سبسکرائبر باآسانی مل جاتے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation