دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پام سنڈے مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ چرچز کی طرف سے خصوصی عبادتی جلوسوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جب کہ چرچز کے اندر مسیحی قوم کی ترقی پاکستان میں استحکام اور عالمی امن سلامتی کے لیے دعائیں کی جائیں گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation