نولکھا چرچ میں ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا


 گزشتہ روز ڈاکٹر  جیمز شیرا  (سابق مئیر  رگبی برطانیہ)  کی خدمات کے اعتراف میں نولکھا چرچ میں ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا ، جس کی میزبانی ڈاکٹر مجید ایبل  صاحب نے کی اور صدارت فضیلت مآب آرچ بشپ بشپ سبسٹین شاہ نے کی۔عزت مآب بشپ ابرہام عظیم  ڈینیل ، مسز سارہ  ڈینیل ،  ڈاکٹر مجید ایبل و دیگر نے ڈاکٹر جیمز شیرا کو پھولوں کے گلدستے پیش کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔پادری عارف سراج،    مسٹر پیٹر جیکب، اور بشپ سبیسٹین شاہ ، مسٹر نوید عامر جیوا (MNA) ڈاکٹر   جولئیس قیصر ، پادری صابر گل، میجر صفدر اقبال ، اور بشپ ابرہام ڈینیل و دیگر مہمانان گرامی نے اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جیمز شیرا کی خدمات کو سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا ۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی