فخر مسیحی قوم ڈاکٹر نیہا کا سائیکیٹرک ڈگری میں اے پلس گریڈ

فخر مسیحی قوم ڈاکٹر نیہا کا سائیکیٹرک ڈگری میں اے پلس گریڈ
فخر مسیحی قوم ڈاکٹر نیہا کا سائیکیٹرک ڈگری میں اے پلس گریڈ

ڈاکٹر نیہا جمیل نے A+ گریڈ میں اپنی "سائیکیٹرک ڈگری" کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔ہم انہیں اس شاندار کامیابی کے لیے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ ہمیں اپنی کمیونٹی کے ایسے ہونہار افراد پر فخر ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی