ایڈورڈز کالج پشاور میں آل سینٹس چرچ پشاور بم دھماکے کی برسی منائی گئی۔
فیکلٹی، سٹاف اور طلباء نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور دعا کی گئی۔
اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے یاد رہے آل سینڈ پشاور میں خودکش کچھ دوا کے نتیجے میں میں مسیحی شہید ہوئے
یہ بھی یاد رہے کہ ان دھماکوں سے متاثر ہونے والے مسیحی جو بچ گئے یا معذور ہو گئے وہ آج بھی حکومت کی اعلان کرتا مالی امداد سے محروم ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation