📰 تازہ ترین

 

صدر پی پی پی اقلیتی ونگ بلوچستان جعفر جارج کی روزی خان کاکڑ کو ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس منتخب ہونے پر مبارکباد

کوئٹہ ؛ صدر پی پی پی اقلیتی ونگ بلوچستان جعفر جارج کی روزی خان کاکڑ کو ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس منتخب ہونے پر مبارکباد۔

 سابق سینیٹر و جنرل سیکرٹری پی پی پی بلوچستان لالہ روزی خان کاکڑ کو چیمبر آف کامرس کا بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب کر لیا گیا۔

 جس پر سابق وزیر و صدر پی پی پی اقلیتی ونگ بلوچستان جعفر جارج نے انہیں تہہ دل سے مبارکباد پیش کی۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں دے۔

واٹس ایپ چینل جوائن کریں — تازہ ترین خبریں سب سے پہلے پائیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی
×