رواداری تحریک کا لاھور میں تنظیمی اجلاس! اھم فیصلے


رواداری تحریک کا لاھور میں تنظیمی اجلاس! اھم فیصلے

 روادری تحریک پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور رواداری تحریک پنجاب کے فیصلوں کی روشنی میں یکم جولائی 2022 کو لاھور میں رواداری تحریک لاھور کا تنظیمی اجلاس منعقد ھوا۔ 


یہ بھی پڑھیں؛عالمی یوم رواداری پر چئیرمین رواداری تحریک سیمسن سلامت کا پیغام


رواداری تحریک کے اس اھم ترین اجلاس میں رواداری تحریک کے نئے عہدیداروں کا چناو اتفاق رائے سے کیا گیا جو حلف برداری کے بعد اپنی ذمہ داریوں کو سنبھالتے ھوئے رواداری تحریک پاکستان کی جدوجہد کو آگے لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 



حلف برداری کی تقریب 16 جولائی شام 5 بجے NCCP ھال مزنگ چونگی میں منعقد ھوگی۔ 



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی