گمنام ہیرو جس نے جلتےآئل ٹینکر سے آبادی کو بچانے کے لیے جان خطرے میں ڈال دی

گمنام ہیرو جس نے جلتےآئل ٹینکر سے آبادی کو بچانے کے لیے جان خطرے میں ڈال دی

  گمنام ہیرو!
یہ بلوچستان کا آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل ہے جس نے کئی جانیں بچائیں۔

کچھ سوشل میڈیا پیجز کے مطابق، فیصل کل کوئٹہ کے نواحی علاقے میں آئل ٹینکر چلا رہا تھا کہ اس میں آگ لگ گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں؛ فخر مسیحی قوم ، سسٹر زیف نے یہ اعزاز حاصل کرکے مسیحی قوم کا نام پوری دنیا میں روشن کیا

اس نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر آس پاس کے لوگوں کی جانیں بچائیں۔ فیصل جلتے ہوئے ٹینکر کو 3 کلومیٹر تک چلاتا رہا اور اسے کسی کی جان کو خطرہ نہ ہونے کا یقین ہونے کے بعد اسے خالی جگہ پر چھوڑ دیا۔

نوائے مسیحی ٹیم فیصل کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی