عمران خان کی قیادت میں الیکشن کے اعلان تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی ؛ صدر پی ٹی آئی منارٹی ونگ


 پاکستان تحریک انصاف منارٹی ونگ کے مرکزی صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی جئہ پرکاش لوہانہ کا پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ فیصل آباد آمد

سابق رکن قومی اسمبلی جئہ پرکاش لوہانہ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں مرکزی سیکرٹری حبقوق گل، دیگر پارٹی رہنماوٴں اور ورکروں نے شاندار استقبال کیا

پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں مرکزی صدر جئہ پرکاش لوہانہ منارٹی ورکرز کے اجلاس کی صدارت کی اور عمران خان کا پیغام پہنچایا


یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ


جئہ پرکاش لوہانہ نے انصاف منارٹی ونگ کے ورکرون کو اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دی

چور ٹولے کو عوام پر مسلط کیا گیا ہے، امپوٹڈ حکومت سے عوام بیزار ہو چکی ہیں: جئہ پرکاش لوہانہ

عمران خان کے کامیاب جلسے دیکھ کر حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور عمران خان کی مقبولیت بڑھتی جارہی ہے: جئہ پرکاش لوہانہ

 کرپٹ ٹولے سے نجات کے لیئے عوام اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کر کہ ایک سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دی: جئہ پرکاش لوہانہ

عمران خان کی قیادت میں الیکشن کے اعلان تک یہ ہماری جدوجہد جاری رہیگی: کارکنوں سے خطاب 

اس موقع پر مرکزی صدر جئہ پرکاش لوہانہ کے ساتھ سینیٹر گردیپ سنگھ اور دیگر رہنما بھی موجود تھی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی