![]() |
ابھی پرویز بزمی صاحب کا غم نہ بھولے تھے کہ ایک اور مسیحی شاعر چل بسے |
پاکستان کے نامور مسیحی شاعر یعقوب پیامی صاحب أج اس دنیاکوچھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔انکے لکھے گئے گیت(جاگ جاگ تینوں نیندر أئی۔فرانسیس فیروز )(تیرے خیمے نیڑے کوئی نہ وبا اوے گی۔اسٹیفن سونو انڈیا )(لا پاک روح ہر پاسے پانی۔راحل راز انڈیا)( اسی أل مچھیرے أں)(میرا لے جاویں یسوع کول پیغام چیٹھیے اسٹیفن سونو انڈیا)۔
یہ بھی پڑھیں:مسیحی شاعر پرویز بزمی سپرد خاک، تدفین کہاں ہوئی ، کون شامل ہوا؟ جانیں
ان کے لکھے گیت نامور پرستاروں نے گاۓ۔جن میں عبید صادق صاحب نضرت یعقوب صاحبہ گلشن کنول صاحبہ ربقہ مسیح صاحبہ انڈیا مہوش مشتاق صاحبہ سونیا گل صاحبہ انڈیا عامرامیتازخان صاحب اور دیگر لوگوں نے گائے
یہ بھی پڑھیں؛پاسٹر نعیم پرشاد کی اہلیہ خداوند میں سو گئیں، گورا قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation