فیصل آباد: 17 مئی 2022 کو عزت مآب بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے فیصل آباد ڈائیس سے تعلق رکھنے والے 75 انتہائی ضرورت مند خاندانوں میں فوڈ ریلیف پیکجز تقسیم کئے۔
ان فوڈ پیکجز کو تقسیم کرنے کا مقصد ضرورت مندوں کو تقویت دینا اور انہیں ریلیف فراہم کرنا تھا تاکہ وہ اپنی روزی روٹی شکر ادا کر سکیں۔
یہ بھی پڑھیں؛پوپ نے مردوں سے کہا کہ وہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں شامل ہوں۔
اس تقسیم میں سب سے زیادہ محروم بے روزگار، سینٹری ورکرز، فیکٹری ورکرز، رکشہ ڈرائیور، ویٹر، بھٹہ مزدوروں کو شامل کیا گیا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation