شہید شہباز بھٹی کے گیارہویں یوم شہادت پر "اقلیتی اتحاد و یکجہتی" کانفرنس کا انعقاد

شہید شہباز بھٹی کے گیارہویں یوم شہادت پر "اقلیتی اتحاد و یکجہتی" کانفرنس کا انعقاد

 مینارٹیز الائنس پاکستان نے شہید شہباز بھٹی کے گیارہویں یوم شہادت پر "اقلیتی اتحاد و یکجہتی" کانفرنس کا انعقاد کیا۔

 ہم شہباز بھٹی کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے اور حساس مذہبی قوانین کے غلط استعمال کو روکنے، جبری شادیوں اور تبدیلی مذہب، قومی صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ، دوہرے ووٹ، حلقہ بندیاں، نیشنل سنگل کریکولم اور ملک میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ مینارٹیز الائینس پاکستان ہی شہباز بھٹی کے نظریات کی وارث ہے اور انکا مشن جاری جاری رکھیں گے۔


یہ بھی پڑھیں؛حکومت وقت اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے؛مینارٹیز الائنس پاکستان


جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر راہنما فرحت اللہ بابر، سید سبط الحیدر حسن بخاری، ایم پی اے ولسن وِزیر، بشپ سموئیل عزرایاہ، سردار رام سنگھ،شمعون گل، آسیہ ناصر سابقہ mna, رومانہ بشیر،و دیگر۔معززین مذہبی سیاسی و تحریکی کارکنان نے خطاب کیا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی