پاسٹر اعجاز لطیف کے بیٹے پر جھوٹے کیس کے خاتمہ کے لیے منسٹر انسانی حقوق کے شکر گزار ہیں؛ چوہدری منصور رندھاوا |
اعجاذ عالم اگسٹین منسٹر انسانی حقوق پنجاب کے بے حد مشکور اور شکر گزار ہیں جن نے بے گناہ پاسٹر اعجاذ لطیف کے بیٹے پے جھوٹی درخواست جو تھانہ ریس کورس لاھور میں ہوئی تھی جس کا اذ خود نوٹس لیا اور ایس پی ریس کورس نے ایس ایچ او کی تفتیش اور رپورٹ پر بے گناہ قرار دیا جو کہ یہ فیملی عرصہ ایک ماہ سے سخت مصیبت اور تکلیف کا سامنا کر رہی تھی۔
خصوصی کاوش چوہدری منصور رندھاوا ڈائریکٹر ایف جی اے ایڈلٹ ایجوکیشن ویلفیئر انسٹیٹیوٹ آف پاکستان اور میڈم شہناذ ولیم ڈائریکٹر ایف جی اے ایڈلٹ ایجوکیشن ویلفیئر انسٹیٹیوٹ آف پاکستان۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی آبادی یوحنا آباد کو ماڈل سٹی بنانے پر تیزی سے کام جاری ہے؛ اعجاز عالم آگسٹین
ہم انسانیت کی خدمت اور بے گناہ لوگوں کی ہمیشہ آواز بھی بنے گے اور انصاف کی رسائی تک ہر اپنی ممکن کوشش کرتے رہیں گے۔
ع ہمارا ادارہ شہید سسٹر برگیتا، اور ایم ڈی نتھانیل جوزف کے انسانیت کے خدمت کے اس مشن کو جاری رکھیں گے ۔
ڈائریکٹر شہناذ ولیم ہمراہ پاسٹر اعجاذ لطیف نے منسٹر انسانی حقوق پنجاب کا شکریہ ادا کیا
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation