محکمہ انسانی حقوق پنجاب کے ساتھ ملکر انسا نی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ آسٹریا وفد کی صوبائی وزیر کو پیشکش

محکمہ انسانی حقوق پنجاب کے ساتھ ملکر انسا نی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ آسٹریا وفد کی صوبائی وزیر کو پیشکش

صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آ گسٹین سے آسٹریا کے وفد کی ملاقات ہوئی۔

 

یہ بھی پڑھیں؛مسیحی آبادی یوحنا آباد کو ماڈل سٹی بنانے پر تیزی سے کام جاری ہے؛ اعجاز عالم آگسٹین

 

 آسٹریاڈیویلپمنٹ ایجنسی کے وفد کی قیادت ڈینا سوٹر پروگرام منیجر نے کی جبکہ کیریٹاس آسٹریا سے لیزا ویورکا اور آندریاس زنگل بھی اس موقع پر موجود تھے۔


 آسٹرین ڈویلپمنٹ ایجنسی آسٹرین، ڈویلپمنٹ کوآپریشن کا آپریشنل یونٹ ہے۔ آسٹریا کی وزارت خارجہ کی جانب سے آسٹریا کے ترقیاتی پروگراموں کی زمہ دار ہے۔ 


 یہ بھی پڑھیں؛منسٹر اعجاز عالم کو روایتی "پرنا" اور مٹھائی پیش کی گئی

 

 ایجنسی منصوبوں کی فنڈنگ اور نفاذ کی بھی ذمہ دار ہے۔ ایجنسی تعلیم،ماحول، ماحولیاتی تحفظ صنفی مساوات پر کام کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر کو بریفنگ


 امن ، انسانی حقوق کے تحفظ، پانی ، توانائی اور خوراک جیسے مسائل پر بھی کام کرتی ہے۔ محکمہ انسانی حقوق پنجاب کے ساتھ ملکر انسا نی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ وفد کی صوبائی وزیر کو پیشکش


 یہ بھی پڑھیں؛منسٹر اعجاز عالم اور مہندر پال سنگھ کی ثمر ناظر کے والد کی وفات پر تعزیت کے لیے آمد

 

 صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے اے ڈی اے کے کردار کو سراہا۔ صوبائی وزیر کی مل کر کام کرنے کی تجویز پر غور کرنے کی یقین دہانی۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی