جبری تبدیلی مذہب اور عورتوں کے قتل عام نے ناول "نرس ایلس بھٹی کی کہانی "لکھنے پر مجبور کیا: محمد حنیف

جبری تبدیلی مذہب اور عورتوں کے قتل عام  نے ناول "نرس ایلس بھٹی کی کہانی "لکھنے پر مجبور کیا: محمد حنیف

 پریس گیلری: ہانگ گانک پریس کلب میں تقریب میں بین الاقوامی صحافی اور مصنف محمد حنیف نے اپنے انگریزی ناول نرس ایلس بھٹی کی کہانی کے مرکزی کردار کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ 

 

 یہ بھی پڑھیں؛نئی کتاب نوجوان ہمارا فخر ہماری امید کی پروقار تقریبِ رونمائی

 

ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی سیاسی یا بلاسفیمی مقدمات کی کتاب نہیں ہے  کیونکہ میں تو ویسے بھی مذہبی معاملات پر بی بی سی انگریزی اردو کالم لکھتا ہوں۔ لیکن دو واقعات نے مجھے ناول لکھنے پر مجبور کیا۔ 

 

جبری تبدیلی مذہب اور عورتوں کے قتل عام  نے ناول "نرس ایلس بھٹی کی کہانی "لکھنے پر مجبور کیا: محمد حنیف

 یہ بھی پڑھیں؛بچیوں کی تعلیم کے لیے کام پر اعزازات حاصل کرنی والی مسیحی خاتون سسٹر زیف کے متعلق جانیں

 

پاکستان کراچی کے کتھولک ہسپتال میں میری والدہ کا کینسر کا علاج اور مڈل کلاس گھرانے کی نرسنگ سٹاف کی خدمات۔ اور جب میں لندن سے کراچی واپس آیا تو روزانہ جبری تبدیلی مذہب اور عورتوں کے قتل عام کے واقعات پڑھ کر میرے اوپر گہرا اثر ہوا ان دونوں واقعات نے مجھے عالمی سطح پر انگریزی میں یہ ناول لکھنے پر مجبور کیا۔ 

 

 ضرور پڑھیں؛شاعرہ معظمہ تنویر کے افسانوں کا پہلا مجموعہ "قلعہ بند شہزادی" کی تقریبِ رونمائی

 

میں کوئی سیاسی یا مذہبی رہنما نہیں لیکن شاید لوگوں کو میرا انداز بیان پسند ایا کہ کئی ممالک کی زبانوں میں اس کا ترجمہ ہوا اور حال ہی میں عربی زبان میں اسے کئی ممالک میں ریلیز کیا گیا ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی