ڈرامہ نگار،افسانہ گار اور شاعرہ معظمہ تنویر کے افسانوں کا پہلا مجموعہ "قلعہ بند شہزادی" کی تقریبِ رونمائی اشارہ انٹرنیشنل اور کسبِ کمال کے زیرِ اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہوئی
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی سائنسدان جنہوں نے مسلمان علماء کو تعلیم دی
کتابِ کی رونمائی کی صدارت معروف فکش رائٹر ،سئنیرافسانہ نگار محمدحمیدشاہد نے کی جبکہ کتاب پہ مضامین اور گفتگو حمیدقیصر،ڈاکٹر کاشف عرفان،طوبیٰ سہیل ،مظہرشہزاد خان نے کی
مشاعرے کے صدر معروف شاعر نغمہ نگار جناب علی اکبر عباس اور مہمانانِ خصوصی جناب جاوید احمد(کہوٹہ) اور جناب انجم خلیق تھے ۔نظامت شہبازچوہان نے کی
شعرائ کرام میں قاضی نفیس،حسیب جمال,معظمہ تنویر،زہرہ بتول زارا،جینا قریشی،سائرہ نگار،طوبی سہیل،ڈاکٹرمظہراقبال،فریداحمد،،مظہرشہزاد،اطہرضیائ
،کاشف عرفان، عبدالقادر تاباں،انجم خلیق،جاوید احمد اور جناب علی اکبر عباس تھے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation